مولاناذوالفقار احمدنقشبندی آج بخاری شریف  کی افتتاحی کی تقریب سے خطاب کریں گے

  مولاناذوالفقار احمدنقشبندی آج بخاری شریف  کی افتتاحی کی تقریب سے خطاب ...

  

لاہور (سٹی رپورٹر) جامعہ رقیہ للبنات اور الکہف ایجوکیشنل ٹرسٹ کے زیر اہتمام افتتاح بخاری شریف کی تقریب مرکزی سرپرست پیر حافظ محمد ابراہیم نقشبندی کی زیر صدارت آج بروز پیر بعد نمازظہر ”لی گرینڈشیلے ایونٹ کمپلیکس“ A1.14مین پیکو روڈ ٹاؤن شپ میں احتیاطی تدابیر اورماسک کے ساتھ منعقد ہوگی جس سے ملک کی معروف علمی و روحانی شخصیت حضرت مولاناپیرذوالفقا احمدنقشبندی خصوصی خطاب کریں گے۔

 تقریب میں خواتین کے لے باپردہ شرکت کابھی اہتمام ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -