جمعیت علماء پاکستان کے زیر اہتمام ”ختم نبوت“ کانفرنس

  جمعیت علماء پاکستان کے زیر اہتمام ”ختم نبوت“ کانفرنس

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) جمعیت علماء پاکستان کے زیر اہتمام جامعہ مسجد انوار مدینہ عقب جنرل ہسپتال فیروزپور روڈ پر ”ختم نبوت کا نفرنس“ جمعیت علماء پاکستان پنجاب کے صدر مولانا حافظ نصیر احمد نورانی کی صدارت اور مولانا محمد سلیم اعوان کی میزبانی میں منعقد ہوئی۔ عظیم الشان کانفرنس سے جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی رہنماء مفکر اسلام علامہ قاری محمد زوار بہادر، علامہ محمد غفران سیالوی،مفتی تصدق حسین، مولانا نذر احمد سعیدی،مولاناحاجی شوکت علی،قاری لیاقت علی رضوی اور دیگر علماء نے بھی خطاب کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -