فیا ض چوہان کے 40تر جمان  بھی نااہل ثا بت ہو ئے،سلیم ر ضا

    فیا ض چوہان کے 40تر جمان  بھی نااہل ثا بت ہو ئے،سلیم ر ضا

  

لاہور(پ ر) مسلم لیگ (ن) اسیر رہا ئی کمیٹی برائے اظہار یکجہتی قا ئد کے سیکر ٹری اطلاعا ت محمد سلیم ر ضا نے کہا ہے کہ فیا ض چوہان کے 40تر جمان بھی نااہل ثا بت ہو ئے،حکومتی نااہلی کو چھپانے والی تر جمانو ں کی بر یگیڈ بھی نااہلو ں کی نااہلی چھپانے میں کامیاب نہیں ہو سکی، تر جمانو ں کی نااہلی کے سا تھ اپنی نااہلی کا بھی اعترا ف کر تے ہوئے نیازی حکومت مستعفی ہوجائے۔

اپنے جاری بیان میں انہو ں نے کہاکہ فیا ض چوہان نے 40نااہل پنجاب حکومت کے تر جمانو ں کی کمیٹی تو ڑ کر ثا بت کر دیا ہے کہ پنجاب حکومت کے پاس کو کو ئی بھی اہل شخص نہیں پنجاب حکومت کی ترجمانی کرنے والے 40تر جمان بھی حکومتی نااہلی کا دفاع کرنے میں کامیا ب نہیں ہو سکے۔ انہو ں نے کہاکہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی د فعہ سند یا فتہ نااہل حکومت چلا رہے ہیں انا ڑی نا بالغ سیا سی شعور سے نا و قف نیاز ی ٹیم ملک کیلئے سکیور ٹی رسک بن چکی ہے۔عوام ان نااہل اورانا ڑی حکمرانو ں سے نجاب کیلئے دن رات دعا ئیں کررہے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -