اوور سیز پاکستانی ملک اور قوم  کا سرمایہ ہیں،نوید شریف

   اوور سیز پاکستانی ملک اور قوم  کا سرمایہ ہیں،نوید شریف

  

لاہور(پ ر)پاکستان تحریک انصا ف اور سیزکے مرکزی نوید شر یف نے اپنے جاری بیان میں کہاہے کہ اوور سیز پاکستانی ملک اور قوم کا سر مایہ ہیں،پاکستان کے مشکل حا لا ت میں ملک اور قوم کا سا تھ دینے والو ں ہم قدر کی نگا ہ سے دیکھتے ہیں۔پاکستان کی تعمیر و تر قی کیلئے اور سیز پاکستانیو ں کے کردار کوہمیشہ سنہری حرو ف میں لکھا جائے گا۔ انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان نے دو ہری شہریت کے حامل افراد کو پاکستان میں الیکشن لڑنے اور سیا ست کرنے کیلئے قانون سازی کرکے اور سیز پاکستانیو ں کے دل جیت لیے ہیں۔

 پاکستان تحریک انصا ف اور سیز پارکستانیو ں کے مسا ئل کو تر جیح بنیادو ں پرحل کرنے پر یقین رکھتی ہے۔بیرو ن ملک بسنے والے پاکستانی ہمارے دلو ں میں بستے ہیں ان کی خد مت کرنے میں کو ئی کسر نہیں چھو ڑی جائے گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -