پیپلز پار ٹی کراچی کے مسا ئل پر بھی اے پی سی بلائے،میاں جاوید

  پیپلز پار ٹی کراچی کے مسا ئل پر بھی اے پی سی بلائے،میاں جاوید

  

 لاہور(پ ر)پاکستان تحریک انصا ف سپور ٹس اینڈ کلچر فیڈر یشن پنجا ب کے صدر میاں جاو ید علی نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ پیپلز پار ٹی کراچی کے مسا ئل پر بھی اے پی سی بلائے،کراچی کی تباہی اور بربادی کے ذمہ دارپیپلزپارٹی اور(ن) لیگ والے ہیں جنہوں نے عوام کو دلد ل میں پھنسایا، دونوں جماعتوں نے ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا، پیپلزپارٹی اور(ن) لیگ نے لوٹ مار کے سوا کوئی کام نہیں کیا۔

 انہو ں نے کہاکہ  اے پی سی کا ڈھنڈورا پیٹنے والے اپوزیشن رہنما ایک دوسرے کے ساتھ مخلص نہیں - اپوزیشن جماعتوں کو پہلے بھی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا اوریہ اے پی سی بھی ناکام رہی ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -