سمیراساہی جیسی خوا تین پار ٹی کا سرما یہ ہیں،چوہدر ی حسین الٰہی

سمیراساہی جیسی خوا تین پار ٹی کا سرما یہ ہیں،چوہدر ی حسین الٰہی

  

   لاہور(پ ر) مسلم لیگ(ق) کے مرکزی رہنما چوہدر ی حسین الٰہی نے کہا ہے کہ سمیراساہی جیسی خوا تین پار ٹی کا سرما یہ ہیں، پار ٹی کی مضبو طی کیلئے گلی محلوں میں مسلم لیگ (ق) کی قیاد ت کا پیغام پہنچانے والے کارکنو ں پر ہمیں فخر ہے،خو اتین کو معا شرے میں باعزت مقام دلانے کیلئے ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ ان خیالا ت کااظہارانہو ں نے مسلم لیگ (ق) پنجاب خوا تین ونگ کی جوا ئنٹ سیکر ٹری سمیرا ساہی سے ملاقا ت میں گفتگو کر تے ہوئے کیا۔ ملا قا ت کے مو قع پر سمیرا ساہی نے چوہدری حسین الٰہی کو اپنے مکمل تعاؤ ن کی یقین دہا نی کرائی۔

اور کہاکہ چوہدری برداری کی سیا ست کا محو ومرکز عوام کی خد مت ہے دکھی انسانیت کے کام آ نے سے بڑھ کر دنیا میں کو ئی نیکی نہیں ہے،ہم ان شا ء اللہ پار ٹی کی مضبو طی کیلئے دن را ت ا یک کر دینگے ہر مقام پر قیاد ت ہمیں اپنے شانہ بشانہ پائے گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -