محکمہ ماحولیات،حکام کو اپنے اضلاع میں زیر تعمیر عمارتیں چیک کرنیکاحکم

            محکمہ ماحولیات،حکام کو اپنے اضلاع میں زیر تعمیر عمارتیں چیک ...

  

 رحیم یارخان(بیورو رپورٹ) حکومت پنجاب کی ہدایت پرصوبائی سیکرٹری ماحولیات نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرکے محکمہ ماحولیات حکام کوہنگامی بنیادوں پرانسدادڈینگی کارروائیاں کرنے اوراپنے متعلقہ علاقوں میں واقع ٹائرشاپس‘ کباڑ خانوں‘گوداموں‘نرسریوں اورزیرتعمیر عمارتوں کی باقاعدگی سے چیکنگ کویقینی (بقیہ نمبر33صفحہ 6پر)

بنانے کی ہدایت کی ہے غفلت برتنے والے افسران واہلکاران کے خلاف کارروائی عمل میں لائے جائے اوررپورٹس روزانہ کی بنیادپرروانہ کریں حکومتی احکامات پرضلعی محکمہ ماحولیات حکام نے عملدرآمدشروع کردیاہے۔

حکم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -