امن کا آج عالمی دن، تقریبات  سیمینار ز کی تیاریاں مکمل

  امن کا آج عالمی دن، تقریبات  سیمینار ز کی تیاریاں مکمل

  

خانیوال (بیورونیوز)امن کا عالمی دن آج بروز سوموار کو بھرپور طریقے سے منایا جائے گا اس موقع پر مختلف بین الاقوامی اور ملکی تنظیموں سمیت امن کیلئے جدوجہد کرنے والی این جی اوز کے زیراہتمام خصوصی ورکشاپس، سیمینارز، کانفرنسز، مباحثوں، مذاکروں اوردیگر تقریبات کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -