مظفرگڑھ: کرونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر2پرائیویٹ سکول سیل

     مظفرگڑھ: کرونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر2پرائیویٹ سکول سیل

  

 مظفرگڑھ(نامہ نگار) مظفرگڑھ میں کورونا ایس و پیز کی خلاف ورزی پر 2 نجی سکول سیل کر دئیے گئے ہیں, ڈپٹی کمشنر انجینئر امجد شعیب ترین کی ہدایت پر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے پرائیویٹ سکولز اور اکیڈمیز کے خلاف انتظامیہ کی کاروائیاں جاری, ہیں اسسٹنٹ کمشنر مظفرگڑھ رانا شعیب احمد نے کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر آئیڈیل(بقیہ نمبر1صفحہ 6پر)

 ڈگری کالج بستی مہاراں جبکہ ڈی سی نے سپیرئیر ہائر سکینڈری سکول فرید کالونی مظفرگڑھ کو سیل کر دیاہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -