سرکاری ہسپتالو ں میں مریضوں سے ٹیسٹوں   کی ناجائز فیس وصول کرنے کاانکشاف 

  سرکاری ہسپتالو ں میں مریضوں سے ٹیسٹوں   کی ناجائز فیس وصول کرنے کاانکشاف 

  

رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان) محکمہ صحت پنجاب نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرکے سرکاری ہسپتالوں میں خون سمیت ریڈیالوجی اوردیگرٹیسٹوں کی موجودہ صورتحال کے(بقیہ نمبر17صفحہ 6پر)

 حوالے سے تفصیلات طلب کرلی ہیں اس سلسلہ میں تمام ہسپتالوں کے ایم ایس اورٹیچنگ ہسپتالوں کے چیف ایگزیکٹوزکوہدایات جاری کردی ہیں ذرائع کے مطابق حکومت نے سرکاری ہسپتالوں میں میڈیکل ٹیسٹوں پرناجائزفیسیں وصول کرنے کی شکایات موصول ہوئی تھیں جس پررپورٹس طلب کی گئی ہیں حکومتی احکامات پرضلعی محکمہ صحت اورسرکاری ہسپتالوں کے حکام نے رپورٹس تیارکرناشروع کردی ہیں۔

طلب

مزید :

ملتان صفحہ آخر -