پبی،محب بانڈہ کے قریب  دریائے کابل سے نامعلوم  شخص کی لاش برآمد

  پبی،محب بانڈہ کے قریب  دریائے کابل سے نامعلوم  شخص کی لاش برآمد

  

پبی (نما ئندہ پاکستان)محب بانڈہ  کے قریب  دریائے کابل سے نامعلوم شخص کی لاش برآمدمقامی لو گوں نے لاش کی اطلاع ریسکیو 1122 کو دی جس پر ریسکیو1122 انچارج واٹر ریسکیو ٹیم مراد گل کی زیر نگرانی شاہ عالم۔ حسیب خان۔ حماد خان اور شاہد خان موقع پر پہنچے اور دریائے کابل سے نامعلوم شخص کی ڈیڈ باڈی ریکور کر کے قریبی ہسپتال منتقل کیا

مزید :

پشاورصفحہ آخر -