ڈائریکٹ کنڈوں اور نا دہندگان کیخلا ف آ پریشن12 رنگے ہاتھوں گرفتار

   ڈائریکٹ کنڈوں اور نا دہندگان کیخلا ف آ پریشن12 رنگے ہاتھوں گرفتار

  

پبی (نما ئندہ پاکستان) پیسکوسب ڈویژن نمبر1 پبی کا محب با نڈہ فیڈر اور بانڈہ نبی فیڈر اور ارد گرد علاقوں میں ڈائریکٹ کنڈوں اور نا دہندگان کے خلا ف آ پریشن12 ڈائریکٹ کنکشن لینے والوں کو رنگے ہا تھوں پکڑے اور7   ٹیمپرز میٹر پکڑے اور نا دہندگان سے 3 لاکھ 50 روپے وصول کئے بجلی چوروں کے خلاف تھا نہ پبی تھا نہ اکبر پورہ میں مقد مات درج کئے  تفصیلات کے مطابق ایس ای خیبر سر کل جا وید اقبال اور ایکسین نو شہرہ سٹی ڈویژن ذکریا زاہد کی ہدا یت پر احسان اللہ خان ایس ڈی او پیسکو سب ڈویژن نمبر1 پبی نے ہمراہ ایل ایس شا د محمد ایل ایس حا جی ظا ہر اللہ سپرنٹنڈنٹ بادشاہ جہان اور دیگر ٹیم کے یمحب با نڈہ فیڈر اور بانڈہ نبی فیڈر اما نکو ٹ اور خان شیر گڑھی اور ارد گرد علاقوں میں میں ڈائریکٹ کنڈوں اور نا دہندگان کے خلا ف آ پریشن کیا جس کے دوران12  ڈائریکٹ7 ر ٹمپرز میٹر پکڑے8  میٹر وں کے ٹر مینل بند کئے  4 میٹرز کو پول پر منتقل کئے اور نا دہندگان سے 3 لاکھ 50 ہزار 2 سو روپے وصول کئے اور ڈائریکٹ کنکشن والوں کے تھا نہ پبی اور تھا نہ اکبر پورہ میں ایف آئی آر درج کئے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -