شیخوپورہ کے علاقے بھکھی میں 2اوباشوں کی14 سالہ لڑکی سے بداخلاقی 

شیخوپورہ کے علاقے بھکھی میں 2اوباشوں کی14 سالہ لڑکی سے بداخلاقی 

  

بھبھکی (این این آئی)شیخوپورہ کے علاقے بھکھی میں دو اوباش نوجوان 14 سالہ لڑکی کو بداخلاقی کا نشانہ بنا کر فرار ہو گئے۔متاثرہ لڑکی کے بھائی کی جانب سے درج کرائی گئی ایف آئی آرمیں الزام لگایا گیا کہ ملزمان عمیر اور مہران نے اس کی 14 سالہ بہن کو زبردستی ایک خالی حویلی میں لے جا کر  بداخلاقی کا نشانہ بنایا درخواست میں کہا گیا کہ متاثرہ لڑکی کے شور مچانے پر لوگ اکھٹے ہوئے تو ملزمان فرار ہو گئے پولیس کے مطابق مقدمہ درج کرکے لڑکی کا میڈیکل کرا لیا گیا اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے بھی مارے جا رہے ہیں۔

بداخلاقی 

مزید :

صفحہ آخر -