سندھ ہائیکورٹ نے شرجیل میمن کی اہلیہ کو بیرون ملک جانے کی جازت دیدی

سندھ ہائیکورٹ نے شرجیل میمن کی اہلیہ کو بیرون ملک جانے کی جازت دیدی
سندھ ہائیکورٹ نے شرجیل میمن کی اہلیہ کو بیرون ملک جانے کی جازت دیدی

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے شرجیل میمن کی اہلیہ کو بیرون ملک جانے کی جازت دیدی۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں شرجیل میمن کی اہلیہ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے کیس کی سماعت ہوئی ،جسٹس کے کے آغا نے کہاکہ صدف شرجیل ریفرنس میں مرکزی ملزمہ نہیں ،ریفرنس میں تاحال ملزمان پر فرد جرم بھی عائد نہیں ہوئی ۔

عدالت نے صدف شرجیل کو بیرون ملک جانے کی جازت دیدی،صدف شرجیل کو 22 ستمبر سے 2 اکتوبر تک جانے کی جازت ملی ہے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -سندھ -کراچی -