پراپرٹی ایجنٹوں، ہاﺅسنگ اتھارٹیز، ڈویلپرز کی ترسیلات کی نگرانی شروع 

پراپرٹی ایجنٹوں، ہاﺅسنگ اتھارٹیز، ڈویلپرز کی ترسیلات کی نگرانی شروع 
پراپرٹی ایجنٹوں، ہاﺅسنگ اتھارٹیز، ڈویلپرز کی ترسیلات کی نگرانی شروع 

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پراپرٹی ایجنٹوں، ہاﺅسنگ اتھارٹیز، ڈویلپرز کی ترسیلات کی نگرانی شروع کردی گئی ،بلڈرز، جیولرز اور جم ڈیلرز کی ترسیلات کی نگرانی بھی شروع کردی گئی ۔

نجی ٹی وی جی این این کے مطابق ایف بی آرذرائع کاکہناہے کہ رئیل ٹائم رپورٹنگ میکنزم ٹیکس دفاتر اور بینکوں کے درمیان قائم کردیاگیا ،اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ2020 کے تحت رئیل ٹائم رپورٹنگ میکنزم قائم کردیاگیا،فنانشل مانیٹرنگ یونٹ روزان کی بنیاد پر ترسیلات کا تجزیہ کرے گا،مارکیٹ ریٹ سے کم قیمت پر سودوںکی ڈکلیئریشن کا فوری نوٹس لیا جائے گا۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -