مدینہ منورہ میں 2 پاکستانی گرفتار

مدینہ منورہ میں 2 پاکستانی گرفتار
مدینہ منورہ میں 2 پاکستانی گرفتار
کیپشن:    سورس:   creative commons license

  

ریاض (ویب ڈیسک )مدینہ منورہ میں چوری کی متعدد وارداتیں کرنے والے 2پاکستانی گرفتار ہوگئے، یہ دونوں سعودی ،نائیجیرین باشندوں کے ساتھ مل کر گھروں میں وارداتیں کرتے تھے. روزنامہ جنگ کے مطابق چور گینگ کو مدینہ پولیس نے گرفتار کیا ہے جو مدینہ کے مختلف علاقوں میں چوری کی وارداتیں کرتا تھا۔ یہ گروہ دو پاکستانیوں کے علاوہ دو سعودی اور دو نائیجیرین افراد پر مشتمل ہیں۔

مزید :

عرب دنیا -