بڑی اچھی بات ہے نواز شریف بغیر علاج کے ٹھیک ہو رہے ہیں ، ڈاکٹر یاسمین راشد کا سابق وزیراعظم کی تقریر پر ردعمل

بڑی اچھی بات ہے نواز شریف بغیر علاج کے ٹھیک ہو رہے ہیں ، ڈاکٹر یاسمین راشد کا ...
بڑی اچھی بات ہے نواز شریف بغیر علاج کے ٹھیک ہو رہے ہیں ، ڈاکٹر یاسمین راشد کا سابق وزیراعظم کی تقریر پر ردعمل

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے نواز شریف کی تقریر پرردعمل دیتے ہوئے کہاکہ بڑی اچھی بات ہے نوازشریف بغیر علاج کے ٹھیک ہورہے ہیں ۔

نجی ٹی وی جی این این کے مطابق وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے نواز شریف کو پاکستان واپس آنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہاکہ نوازشریف نے سیاست کرنی ہے تو ملک واپس آئیں، نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ جعلی نہیں ، میڈیکل بورڈ کو بیوقوف نہیں بنایا گیا ۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -