اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود کیا ہوگی؟

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود کیا ہوگی؟
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود کیا ہوگی؟

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا۔

اسٹیٹ بینک نے اگلے دو ماہ کے لیے بنیادی شرح سود 7 فیصد برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ کرونا کے بعد شرح سود میں 6.25 فیصد کمی کی گئی۔ مارچ میں شرح سود 13.5 سے کم کر کے 7 فیصد کی گئی جس کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہے کہ زرمبادلہ زخائر میں 5 ارب ڈالر اضافہ ہوا۔ جون کے مقابلے میں اب حالات بہت بہتر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کرونا کے باعث تین ماہ مشکل تھے لیکن اب معیشت میں آہستہ آہستہ بہتری ہو رہی ہے۔

مزید :

بزنس -