آرمی چیف کی وزیراعظم عمران خان سے اہم ملا قات 

آرمی چیف کی وزیراعظم عمران خان سے اہم ملا قات 
آرمی چیف کی وزیراعظم عمران خان سے اہم ملا قات 

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے ملاقات کی ہے جس میں ملاقات میں ملکی موجودہ سکیورٹی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف میں ملاقات کے دوران وفاقی کابینہ کے ارکان اور دیگر حکام بھی شریک تھے۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کو لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت پر بریفنگ بھی دی گئی۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -