10ڈاکووں نے گھر میں گھس کر لوٹ مار کے بعد خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

10ڈاکووں نے گھر میں گھس کر لوٹ مار کے بعد خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ...
10ڈاکووں نے گھر میں گھس کر لوٹ مار کے بعد خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

  

اوکاڑہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب کے ضلع اوکاڑہ کے شہر دیپالپور کے نواحی علاقے میں  مسلح ڈاکؤوں نے لوٹ مار کے بعد خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا اور فرار ہوگئے۔

ذرئع کے مطابق افسوسناک واقعہ گزشتہ رات دیپالپور کے نواحی علاقے اڈا صالحوال میں پیش آیا، جہاں 10 ڈاکوں نے رات ایک گھر میں لوٹ مار کی۔ اسلحہ کے زور پر خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بھی بنایا۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کے لیے دو ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں، جو ملزموں کی تلاش کے لیے چھاپے مار رہی ہیں۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -اوکاڑہ -