ڈالر کی قیمت میں کمی

ڈالر کی قیمت میں کمی
ڈالر کی قیمت میں کمی

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈالر کی قیمت میں کمی سامنے آئی ہے۔

نجی ٹی وی 24نیوز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 22پیسے کے کمی ہوئی ہے۔

انٹربینک میں ڈالر 168.72سے کم ہو کر 168.50روپے کا ہوگیا ہے۔

مزید :

بزنس -