سی ٹی ڈی کی لاہور میں بڑی کارروائی ، کالعدم تنظیم کے چار دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی کی لاہور میں بڑی کارروائی ، کالعدم تنظیم کے چار دہشتگرد گرفتار
سی ٹی ڈی کی لاہور میں بڑی کارروائی ، کالعدم تنظیم کے چار دہشتگرد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے چار دہشتگرد گرفتار کر لئے ۔
سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار ملزموں میں سمیع اللہ ، عادل جمال ، عثمان خالد اور محمد مشتاق شامل ہیں ، ملزم قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملے کی منصوبہ بندی کررہے تھے ، دہشتگردوں سے بارودی مواد ، سیفٹی فیوز اور دیگر سامان برآمد ہوا۔
دہشتگردوں کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی لاہور میں مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔