کراچی میں ڈاکو سنار کی دکان لوٹ کر فرار ہو گئے 

کراچی میں ڈاکو سنار کی دکان لوٹ کر فرار ہو گئے 
کراچی میں ڈاکو سنار کی دکان لوٹ کر فرار ہو گئے 

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی کے علاقے تھانہ ڈیفنس کی حدود میں ڈاکو سنار کی دکان لوٹ کر فرار ہو گئے ۔

نجی ٹی وی اے آر وائی کے مطابق تھانہ ڈیفنس کی حدود میں خاتون سمیت چار ڈاکو مبینہ طور پر رکشہ میں سوار ہو کر آئے تھے ، ملزمان گاہک بن کر دکان میں داخل ہوئے اور لوٹ مار کی ۔

ڈاکو دکان سے 50 لاکھ روپے مالیت کا سونا اور کیش لوٹ کر فرار ہو گئے ، پولیس کے مطابق دکان سے لٹنے والے کیش کا تخمینہ لگا رہے ہیں ۔

مزید :

قومی -جرم و انصاف -