وزیراعظم آج قومی کرکٹ ٹیم سے ملاقات کریں گے

وزیراعظم آج قومی کرکٹ ٹیم سے ملاقات کریں گے
وزیراعظم آج قومی کرکٹ ٹیم سے ملاقات کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان آج (بدھ کو) قومی کرکٹ ٹیم سے ملاقات کریں گے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) کے   پیٹرن انچیف عمران خان کی  ملاقات کا مقصد نیوزی لینڈ اورانگلینڈ کے دورہ پاکستان کے انکارسے پیدا ہونے والی صورتحال میں کھلاڑیوں کا مورال بڑھانا ہے۔ملاقات کے دوران کرکٹ بورڈ کے سربراہ رمیزراجہ، ٹیم کوچزاور دیگر اعلی  حکام بھی موجود ہوں گے۔