نیوزی لینڈ کی جانب سے دورہ پاکستان کی منسوخی،معاملے کی تحقیقات مکمل ، چند دنوں میں میسجز اور میلز کو ایکسپوز کیا جائے گا 

نیوزی لینڈ کی جانب سے دورہ پاکستان کی منسوخی،معاملے کی تحقیقات مکمل ، چند ...
نیوزی لینڈ کی جانب سے دورہ پاکستان کی منسوخی،معاملے کی تحقیقات مکمل ، چند دنوں میں میسجز اور میلز کو ایکسپوز کیا جائے گا 

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر داخلہ شیخ رشید نے اعلان کیا ہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم واپس کیوں گئی، کل یا پرسوں تفصیلات شیئر کروں گا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک پرامن ملک ہے، نیوزی لینڈ کی ٹیم کو انگلینڈ میں تھریٹ تھے وہ وہاں کیوں گئے؟ان کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم کو بغیر شائقین کرکٹ کھیلنے کی آفر کی تھی، معاملے کی تحقیقات مکمل ہو چکی ہے میل اور میسجز ایکسپوز کریں گے۔

مزید :

قومی -