خاتون دریائے سوات عبور کرنے کے دوران گر کر جاں بحق

 خاتون دریائے سوات عبور کرنے کے دوران گر کر جاں بحق

  

بحرین (مانیٹرنگ ڈیسک) سوات کی تحصیل بحرین کے علاقے مانکیال میں دریا عبور کرتے ہوئے خاتون دریائے سوات میں گر کر جاں بحق ہوگئی۔پولیس زرائع کے مطابق خاتون چیئر لفٹ کے زریعے دریائے سوات عبور کررہی تھی، سیلاب میں پل دریابرد ہونے کی وجہ سے لوگ چیئرلفٹ کے زریعے دریائے سوات عبور کرکے گھروں کو جاتے ہیں پل دریابرد یونے کی وجہ سے مقامی آبادی کو دریائے سوات کے آر پار آمدوفت میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

 جاں بحق

مزید :

صفحہ آخر -