معروف پاکستانی بزنس مین ہادی لقمان کی پی آئی اے ملائیشیا  کے کنٹری مینیجر سے ملاقات

معروف پاکستانی بزنس مین ہادی لقمان کی پی آئی اے ملائیشیا  کے کنٹری مینیجر سے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
کوالالمپور (محمد فاروق ڈوگر) ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں پاکستان سے آئے معروف بزنس مین ہادی ٹریول کے مالک لقمان نے پی آئی اے کے ملائیشیا کے کنٹری مینیجر سلمان وہاب سے ان کے آفس میں ملاقات کی اور مستقبل میں ملائیشیا میں کاروبار کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا،سلمان وہاب نے اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا،یاد رہے لقمان اپنے ملائیشیا کے بزنس دورے پر گزشتہ ہفتے آئے تھے۔
ملاقات

مزید :

صفحہ آخر -