کے الیکٹرک کی نیپرا میں فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 4 روپے  کمی کی درخواست

کے الیکٹرک کی نیپرا میں فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 4 روپے  کمی کی درخواست

  

  اسلام آباد(آئی ا ین پی)کے الیکٹرک نے نیپرا میں ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 4 روپے کمی کی درخواست دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیپرا اتھارٹی 29 ستمبر کو کے الیکٹرک کی درخواست پر سماعت کرے گا، کے الیکٹرک نے آگست کے مہینے میں فیول ایڈجسٹمنٹ میں 4 روپے کمی کی درخواست دی ہے۔

کے الیکٹر 

مزید :

صفحہ آخر -