عمران خان آج سپریم کورٹ لاہورر جسٹری کے باہروکلاء کنونشن سے خطاب کرینگے 

 عمران خان آج سپریم کورٹ لاہورر جسٹری کے باہروکلاء کنونشن سے خطاب کرینگے 

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)سابق وزیراعظم عمران خان آج 21ستمبر کو سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے باہروکلاء کنونشن سے خطاب کریں گے عمران خان دوپہر2 بجے خطاب کریں گے تحریک انصاف لائیرز ونگ کی جانب سے یہ وکلاء کنونشن منعقد کروایاجارہاہے،سپریم کورٹ رجسٹری کے باہرسکیورٹی کے حوالے سے سخت انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔

عمران خان خطاب

مزید :

صفحہ آخر -