ٹیوٹا ملازمین کی تنخواہوں میں پندرہ فی صد اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری 

ٹیوٹا ملازمین کی تنخواہوں میں پندرہ فی صد اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری 

  

 لاہور(پ ر) چیئرپرسن ٹیوٹا مامون جعفر تارڑ کی طرف ٹیوٹا ملازمین کی تنخواہوں میں پندرہ فی صد اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔تنخواہوں میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔ ملازمین کے گزشتہ پانچ سالوں کے ایڈہاک الاونسز بھی بنیادی تنخواہوں میں ضم کر دئے گئے۔ٹیوٹا ملازمین کے لئے پے سکیل 2022 بھی منظور کر لیا گیا۔چئیرپرسن ٹیوٹا مامون جعفر تارڑ نے کہا ہے کہ ملازمین کی فلاح و بہبود ان کی ترجیحات بھی شامل ہیں۔

 کیونکہ ان کی کثیر تعداد اور تیز روئیدگی فصل کو خوراک، پانی اور روشنی سے محروم کر دیتی ہے۔ انہوں نے کہاکہ سورج مکھی کی فصل کے پہلے آٹھ ہفتے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ سورج مکھی کی جڑی بوٹیاں ختم کرنے کیلئے گوڈی کی جائے یا پھر محکمہ زراعت کے مشورے سے بوٹی مار زہریں استعمال کی جائیں نیز اگر افرادی قوت موجود ہو تو گوڈی بہترین طریقہ ہے تاہم اگر گوڈی کی سہولت میسر نہ ہو تو محکمہ زراعت کے مقامی ماہرین کے مشورے سے جڑی بوٹی مار زہر کا سپرے کیا جائے۔انہوں نے کہاکہ اگا کے بعد جب فصل چار پتے نکال لے تو فصل کی چھدرائی کی جائے اور چھدرائی کے وقت پودے سے پودے کا فاصلہ 9انچ رکھا جائے۔ انہوں نے کہاکہ پہلے اور دوسرے پانی کے ساتھ آدھی بوری یوریا اور پھولوں کی ڈوڈیاں بنتے وقت ایک بوری یوریا فی ایکڑ استعمال کرکے بہتر پیداوار کاحصول ممکن بنایاجاسکتاہے۔

مزید :

کامرس -