مخدوم رشید،مقدس اوراق کی بے حرمتی پرمقدمہ،کارروائی شروع

مخدوم رشید،مقدس اوراق کی بے حرمتی پرمقدمہ،کارروائی شروع

  

ملتان(وقائع نگار)مخدوم رشید پولیس نے مقدس کتاب کی بے حرمتی کرنے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ (بقیہ نمبر37صفحہ نمبر6)

درج کر لیا ہے تفصیل کے مطابق انوار خان نے مخدوم رشید پولیس کو درخواست دی کہ محمد یامین کا گھر میں جھگڑا ہوا اس جھگڑے کی وجہ سے اس نے مقدس کتاب کی بے حرمتی کی علاقے کے لوگوں کے اکٹھا ہونے پر ملزم فرار ہوگیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -