فیکٹری ایریا پولیس نے پتنگوں کی سپلائی ناکام بنادی، ملزم گرفتار

فیکٹری ایریا پولیس نے پتنگوں کی سپلائی ناکام بنادی، ملزم گرفتار

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)فیکٹری ایریا پولیس نے پتنگوں کی سپلائی کو ناکام بنا کر ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق فیکٹری ایریا پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم عدنان سے 50 پتنگیں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم آن لائن آرڈر پر پتنگیں منگوا کر لاہور کے مختلف علاقوں میں سپلائی کرتا ہے۔

مزید :

علاقائی -