گورنرپنجاب بلیغ الرحمن سے میاں خالق نواز،میاں سعید،میاں احسن سعیدکی ملاقات،مسائل پرتفصیلی تبادلہ خیال

گورنرپنجاب بلیغ الرحمن سے میاں خالق نواز،میاں سعید،میاں احسن سعیدکی ...

  

دوکوٹہ(نمائندہ پاکستان)سابق صوبائی امیدوار میلسی میاں خالق(بقیہ نمبر25صفحہ نمبر6)

 نواز آرائیں نے میاں سعید احمد اور میاں احسن سعید کے ہمراہ گورنر ہاس گورنر پنجاب میاں بلیخ الرحمن سے ملاقات کی اس موقع پر انہوں نے سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا اور گورنر کو میلسی کے درینہ مسائل بارے آگاہ کیا جس پر میاں بلیغ الرحمن نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میلسی کے مسائل حل کرنے کیلیے ہم بھر پور اقدامات کریں گے میاں خالق نواز آرائیں نے گورنر پنجاب کو دورہ میلسی کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کر لی اور جلد میلسی کا دورہ کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -