شاد باغ پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی، پتنگ فروش گرفتار

شاد باغ پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی، پتنگ فروش گرفتار

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ایس پی سٹی  سر فر از ورک کی ہد ایت پر شاد باغ پولیس کی کارروائی پتنگ فروش گرفتارملزم کے قبضہ سے ہزاروں مالیت کی خطرناک تندی ڈور برآمد کر لی  ایس ایچ او شا دبا غ انسپکٹر چو دھر ی مقصو د گجر نے ملزم کے قبضہ سے 16 تندی ڈور کی چرخیاں اور 24 گچھیاں برآمد کر لی ملزم پابندی کے باوجود پتنگ بازی کا سامان فروخت کر رہا تھا ملزم عثمان کو خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے گرفتار کرکے  مقدمہ درج کر لیا گیا  ایس پی سٹی سر فر از ورک نے بتا یا کہ پتنگ باز اور اسکی خرید و فروخت کرنے والے کسی رعائیت کے مستحق نہیں۔ایس پی سٹی سر فر از ورک نے اس کا روائی پر ایس ایچ او شا دبا غ انسپکٹر چو دھر ی مقصو د گجر اور ان کی ٹیم کو شا با ش دی۔

مزید :

علاقائی -