مصطفی ٹاؤن، 2 ملزمان  گرفتار، اسلحہ برآمد

مصطفی ٹاؤن، 2 ملزمان  گرفتار، اسلحہ برآمد

  

لاہور(کر ائم رپورٹر)مصطفی ٹاؤن  پولیس نے دو مشکوک افراد کو گرفتارکرکے اسلحہ برآمد کرلیا تفصیلات کے مطابق مصطفی ٹاؤن پولیس نے مشکوک کار کو روک کر کلاشنکوف، 9 ایم ایم، خنجر اوردرجنوں گولیاں برآمد کر کے عارف اور عدنان کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں مشکوک افراد کا تعلق خیبر پختونخواہ سے ہے اور یہ لاہور سے موٹروے پر جارہے تھے کہ دوران چیکنگ پکڑے گئے 

مزید :

علاقائی -