رانا اختر کارپوریٹ کلاس گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس کے ایگزیکٹوممبرمنتخب

رانا اختر کارپوریٹ کلاس گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس کے ایگزیکٹوممبرمنتخب

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)گوجرانوالہ کے سینئر حج آرگنائزر سینئر صحافی اور ممتاز کاروباری شخصیت رانا اختر علی کارپوریٹ کلاس گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس کے ایگزیکٹو منتخب، رانا اختر علی نے بھاری اکثریت سے کامیابی پر اظہار شکر کرتے ہوئے ووٹ دینے والی برادری کا شکریہ ادا کیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -