ہوپ پنجاب کے انتخابی معرکہ کے لئے مختلف گروپوں کے امیدوار فائنل

ہوپ پنجاب کے انتخابی معرکہ کے لئے مختلف گروپوں کے امیدوار فائنل

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ پنجاب کے انتخابی معرکہ کے لیے فاؤنڈر گروپ اور خدمت یونائیٹڈ، جعفریہ الائنس کے امیدوار فائنل۔ رانا عبدالسلام آزاد امیدوار کے طور پر حصہ لیں گے۔خدمت یونائیٹڈ جعفریہ کی طرف سے چودھری عادل صبور، ذیشان چودھری، محمد اسلم بھٹہ میدان میں آئے ہیں۔فاؤنڈر گروپ کی طرف سے شاہد رفیق، فیصل لیاقت، خواجہ سہیل الیکشن لڑیں گے رانا عبدالسلام آزاد حیثیت سے قسمت آزمائی کریں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -