بزنس مین پینل کے سربراہ کی جنرل کونسل اجلاس کو کامیاب بنانیکی اپیل

بزنس مین پینل کے سربراہ کی جنرل کونسل اجلاس کو کامیاب بنانیکی اپیل

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)بزنس مین پینل کے سربراہ اور میاں گروپ آف کمپنیز کے چیئرمین میاں عامر سعید نے29 ستمبر کو لاہور فلیٹیزمیں ہونے والے سالانہ  جنرل کونسل کے  اجلاس کو کامیاب بنانے کی درخواست کرتے ہوئے ممبران کو بھرپور شرکت کی استدعا کی ہے اور کہا ہے عرصہ بعد لاہور میں اے جی ایم ہو گی ملک بھر کے ممبران شریک ہوں گے۔ اہم اجلاس میں مرکزی چیئرمین زونل چیئرمین ممبران ایگزیکٹو باڈی حلف بھی اٹھائیں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -