ایمل ولی خان کی کامیابی دو سو فیصد یقینی ہے‘ نواب علی یوسفزئی

  ایمل ولی خان کی کامیابی دو سو فیصد یقینی ہے‘ نواب علی یوسفزئی

  

پشاور (سٹی رپورٹر)اے این پی سٹی کے سابق جنرل سکٹریری اور ممبر مرکزی جنرل کونسل نواب علی یوسفزی نے کہا کہ چارسدہ میں جناب ایمل ولی خان کی کامیابی دو سو فیصد یقینی ھے کیونکہ عوام کو کپتان کا اصل چہرہ جو مکر فریب جھوٹ اور کرپشن کی دھول نے مسخ کیا ھے وہ سامنے اگیا اس شخص نے چارسدہ کے سیلاب زدگان سے مالی امداد تو کیا ھمدردی کے دو الفاظ بھی نہیں کہیے بلکہ انکو اپنی تقریر میں توہین امیز الفاظ سے مخاطب کیا انہوں نے علما حصرات پر پیسے لینے کے الزام لگایے حالانکہ وہ خود زکات وہ خیرات اور چندوں پر پلنے والا شخص ھے انہوں نے دوسروں  پر ڈالر لینے کا الزام لگایا حالانکہوہ خود فارن فنڈینگ کیس میں سزا ھونے والا ھے برطانیہ میں اسکا فرنث مین عارف نقوی عدالت میں گواہ بننے والا ھے کہ عمران کو بھاری رقم بھیجی ھے  عمان احمد جالندھری خود چوروں اور کرپٹ عناصر کا سرغنہ ھے اور وہ علی بابا چور ھے عوام کو اسکی بے ھودہ باتوں سے نفرت ھوگیی ھے اس لیے تو چارسدہ میں جلسہ گاہ میں صوبے کے تمام ضلعوں سے سرکاری زریعے استعمال کرکے لایا گیے تھے پٹواریوں صعلداروں اور ایم پی ایز کے چمچے لاے گیے اسکے بعد بھی جلسہ ناکام تھا اس لیے وہ بونگیاں مار کے چلگیے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -