خیبر پختونخوا کے سیاحتی مقامات پر غیر ملکیوں اور ملکی سیاحوں کے ڈھیرے 

خیبر پختونخوا کے سیاحتی مقامات پر غیر ملکیوں اور ملکی سیاحوں کے ڈھیرے 

  

پشاور (سٹی رپورٹر) خیبر پختونخوا کے سیاحتی مقامات پر غیر ملکیوں اور ملکی سیاحوں کے ڈھیرے پچھلے دو ماہ میں سینکروں غیر ملکی سیاحوں اور اور ہزاروں کی تعداد میں ملکی سیاحوں  نے سیاحی مقامات کا رخ کیا اس سلسلے میں محکمہ سیاحت نے صوبے کے سیاحتی مقامات کی دو ماہ کی رپورٹ جاری کردی ہے رپورٹ کے مطابق گزشتہ 2 ماہ کے دوران 691غیر ملکی اور 26 لاکھ 46 ہزار 899 ملکی سیاحوں نے سیاحتی مقامات کا رخ کیا،جولائی  257اوراگست میں 434غیر ملکی سیاھوں نے صوبے کے سیاحتی مقامات کی سیر کی،جولائی میں 12لاکھ72ہزار450اور اگست میں 13لاکھ74ہزار449ملکی سیاحوں نے روخ کیا رپورٹ کے مطابق دو ماہ کے دوران گلیات میں سب سے زیادہ10لاکھ21ہزار272سیاحوں نے روخ کیا،ناروان،کاغان میں 7لاکھ93ہزار231 اورمالم جبہ میں 4لاکھ71ہزار150سیاحوں نے سیر کی،کمراٹ میں 1لاکھ83ہزار536،مستوج اوربونی میں 31ہزار927سیاحوں نے روخ کیا اور چترال کے علاقے کلاش اور گرم چشمہ میں 1لاکھ45ہزار783سیاحوں نے سیر کی ہے  محکمہ سیاحت کے مطابق خیبرپختونخوا کے تمام سیاحتی مقامات پر سیر کرنے والے افراد کیلئے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -