پٹن گرڈ اسٹیشن سے  بجلی سپلائی بند رہے گی

پٹن گرڈ اسٹیشن سے  بجلی سپلائی بند رہے گی

  

پشاور (سٹاف رپورٹر)ضروری اور ناگزیرمرمت کی وجہ سے 33 کے وی پٹن گر ڈ سٹیشن   سے بجلی کی فراہمی21 ستمبر صبح7  بجے سے دوپہر3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے33کے وی تھاکوٹ اورپٹن گرڈ سے منسلک 11 کے وی فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے۔  

مزید :

پشاورصفحہ آخر -