خیبر پختونخوا میں لمپی سکن سے 1 لاکھ 5 ہزار جانور متاثر

      خیبر پختونخوا میں لمپی سکن سے 1 لاکھ 5 ہزار جانور متاثر

  

پشاور (سٹی رپورٹر) خیبرپختونخوا میں لمپی سکن کے وار جاری صوبے بھر میں مجموعی طور پر ایک لاکھ 4 ہزار 951 جانور متاثر ہوئے محکمہ لائیو سٹاک کے مطابق  گزشتہ 24 گھنٹوں میں لمپی سکن کے 286 کیسز رپورٹ ہوئے،اب تک 13 لاکھ سے زائد جانوروں کو ویکسینٹ کیا جاچکا ہے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تین ہزار 1 سو 11 جانوروں کی ویکسینیشن کی؎ لمپی سکن سے صوبے میں 57 ہزار 980 جانور صحت یاب ہوئیخیبرپختونخوا میں 41 ہزار 158 جانور تاحال زیر علاج ہیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -