آڈٹ آفیسرزکی اسسٹنٹ ڈائریکٹرزکے عہدوں پرترقی

آڈٹ آفیسرزکی اسسٹنٹ ڈائریکٹرزکے عہدوں پرترقی

  

پشاور (سٹی رپورٹر) محکمہ خزانہ نے لوکل آڈٹ فنڈ خیبر پختونخوا کے چار آڈٹ آفیسرز کو مستقل بنیادوں پر گریڈ سترہ میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرکے عہدوں پر ترقی دیدی ہے، محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری ہونیوالے اعلامیہ کے مطابق پروموشن کمیٹی کی سفارشات پر چارآڈٹ آفیسرز امتیاز علی، ہمایون خان، خالد محمد اور ریدایت محمد کو گریڈسولہ سے گریڈ سترہ میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کے عہدوں پرترقی دیدی گئی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -