ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضاء اوزگن کا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کا معائنہ 

ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضاء اوزگن کا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کا معائنہ 

  

نوشہرہ (بیورورپورٹ)ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضاء اوزگن کا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال نوشہرہ کا معائنہ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال نوشہرہ میں ڈینگی مریضوں کیلئے  بنائے گئے آئیسو لیشن  وارڈ کا معائنہ کیاآئیسولیشن وارڈ میں مریضوں کو دی جانیوالی صحت سہولیات کا جائزہ لیا اور وارڈ میں ڈینگی مریضوں سے سہولیات بارے دریافت کیا ڈی ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال اور انچارج آئیسو لیشن وارڈ نے ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کو ڈینگی مریضوں کی تازہ ترین صورتحال اور مریضوں کو دی جانیوالی صحت سہولیات کے بارے میں بریفنگ دی ڈپٹی کمشنر نوشہرہ نے ڈی ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال اور انچارج آئیسولیشن وارڈ کو مریضوں کو ہرممکن سہولیات فراہم کرنے کے احکامات دے دیئے ہیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -