تیز رفتار گاڑی نے موٹر سائیکل  کو ٹکر ماردی،نوجوان جاں بحق

  تیز رفتار گاڑی نے موٹر سائیکل  کو ٹکر ماردی،نوجوان جاں بحق

  

سکھر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)روہڑی بائی پاس تیز رفتار گاڑی نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی،نوجوان جاں بحق ایدھی انفارمیشن ڈیسک سکھرکے جاری کردہ بیان کے مطابق روہڑی بائی پاس کے قریب جھانگرو پولیس تھانہ کی حدود جسکانی موڑ قومی شاھراہ پر تیز رفتار نامعلوم گاڑی نے 23 سالہ نوجواں محمد فضل کو کچل ڈالا جاں بحق ہونے والے نوجواں کی میت ایدھی ایمبولینس کے زریعے تعلقہ اسپتال روہڑی منتقل کیا گیا بعد ازیں قانونی کاروائی میت ورثاء کے حوالے کردی گئی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -