عمران خان، شہباز شریف، مفتاح اسماعیل سچ نہیں بولتے‘شبر زیدی

عمران خان، شہباز شریف، مفتاح اسماعیل سچ نہیں بولتے‘شبر زیدی

  

 لاہور(این این آئی)سابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو شبر زیدی نے کہا ہے کہ ہمیں مان لینا چاہیے کہ ہم دیوالیہ ہو چکے ہیں،عمران خان، شہباز شریف، مفتاح اسماعیل سچ نہیں بولتے۔لاہور میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے شبر زیدی نے کہا کہ انہوں نے کہا کہ یہ کہنا درست نہیں کہ ہم دیوالیہ نہیں ہیں، ہم ہر سال منفی سے آغاز لیتے ہیں۔ ہمارا پہلا مسئلہ یہ ہے کہ ہم سچ نہیں بولتے،عمران خان، شہباز شریف، مفتاح اسماعیل سچ نہیں بولتے۔

شبر زیدی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -