انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا 

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا 
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا 

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعدڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ ہواہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 1.09 روپے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 240 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبار شروع ہوا تو 100 انڈیکس 41 ہزار 220 پوائنٹس پر تھا جس میں کچھ ہی دیر میں کمی دیکھنے میں آئی اور اس وقت انڈیکس 10 پوائنٹس کی کمی کے بعد 41 ہزار 210 پوائنٹس پر آ گیاہے ۔

مزید :

بزنس -