عمران خان نے ڈی چوک آنے کی کوشش کی تو دھونی دیں گے، رانا ثنا اللہ کا بیان

عمران خان نے ڈی چوک آنے کی کوشش کی تو دھونی دیں گے، رانا ثنا اللہ کا بیان
عمران خان نے ڈی چوک آنے کی کوشش کی تو دھونی دیں گے، رانا ثنا اللہ کا بیان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے ڈی چوک آنے کی کوشش کی تو دھونی دیں گے، ایف نائن پارک میں احتجاج کریں۔

اپنے ٹوئٹر بیان میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ پاگل اور احمق شخص سے کوئی بات نہیں ہو سکتی۔ان کا کہنا تھا کہ آئین کی خلاف ورزی ہوئی تو پھر وزیراعظم اور کابینہ سے کہیں گے کہ اختیار استعمال کریں۔ اس وقت اسلام آباد کے داخلی راستے کسانوں کے احتجاج کی وجہ سے بند کیے گئے ہیں۔

مزید :

قومی -