موٹروے ایم ٹو پر تیز رفتار ڈالہ الٹنے سے 2 افراد جاں بحق

موٹروے ایم ٹو پر تیز رفتار ڈالہ الٹنے سے 2 افراد جاں بحق
موٹروے ایم ٹو پر تیز رفتار ڈالہ الٹنے سے 2 افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنڈی بھٹیاں موٹروے ایم ٹو پرافسوس ناک حادثے میں 2افراد جاں بحق ہوگئے ۔ 
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق موٹروے ایم ٹو پر تیز رفتار ڈالہ الٹنے کے نتیجے میں 2افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ سات زخمی ہوئے ہیں ۔

حادثے کی اطلاع ملتےہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں اور لاشوں کو تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال پنڈی بھٹیاں منتقل کر دیا ۔ ریسکیو کے مطابق ڈالے میں سوار تمام افراد سرگودھا جا رہے تھے ۔