ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں لال حویلی قبضہ کیخلاف توہین عدالت درخواست دائر

ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں لال حویلی قبضہ کیخلاف توہین عدالت درخواست دائر
ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں لال حویلی قبضہ کیخلاف توہین عدالت درخواست دائر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں لال حویلی قبضہ کیخلاف توہین عدالت درخواست دائر کردی گئی ۔

نجی ٹی وی چینل" جیو نیوز" کے مطابق جسٹس جواد حسن کل جمعہ کو پٹیشن کی سماعت کریں گے،پٹیشن میں کہا گیاہے کہ لال حویلی کیس ہائیکورٹ میں زیرالتواء ہے، جبری قبضہ کرلیاگیا، ملکیتی رجسٹری پراپرٹی کی منسوخی تسلیم کی گئی تو کسی کا گھر محفوظ نہیں۔